جمعرات 17 اپریل 2025 - 03:00
حدیث روز | دوسروں کے عیوب سے برتاؤ

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ دوسروں کے عیبوں سے کس طرح برتاؤ کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

لا تَنْظُرُوا في عُيُوبِ النّاسِ كَالْأرْبابِ وَانْظُرُوا في عُيُوبِكُمْ كَهَيْئَةِ الْعَبـْدِ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں کے عیوب کو مالک یا ارباب کی نظر سے مت دیکھو بلکہ اپنے عیبوں کو ایک عاجز انسان اور عبد کی مانند دیکھو۔

تحف العقول / 295

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha